اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ نصرت جہاں نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Nusrat Jahan Latest Photos: بنگالی اداکارہ اور ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ کہنے کو وہ اداکارہ ہیں، لیکن اداکاری سے زیادہ وہ اپنی تصویریں سے ہی لوگوں کا دھیان کھینچتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی تازہ تصاویر سے فینس کو امپریس کیا ہے ۔

    تازہ خبر