ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ اور بنگال کی خوبصورت اداکارہ نصرت جہاں ہمیشہ ہی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ نصرت نے سیاست اور اداکاری دونوں ہی شعبوں ایک خاص جگہ بنائی ہے ۔ اپنے کام کے ساتھ وہ اپنی بولڈ شبیہ کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ آئے دن نصرت اپنے بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی درمیان ان کی کچھ ہاٹ اور بولڈ تصویریں انٹرنیٹ پر آگ لگا رہی ہیں ۔ (Photo: @nusratchirps/Instagram)