اداکارہ اپنی ازدواجی زندگی کو لے کر بھی زیر بحث رہتی ہیں۔ انہوں نے 2019 میں کولکاتہ کے معروف بزنس مین نکھل جین سے شادی کی تھی، لیکن انہیں سال بھر میں ہی طلاق ہوگیا تھا۔ اب نصرت بی جے پی پارٹی سے وابستہ یشداس گپتا کے ساتھ رہتی ہیں، جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ (Photo Source- Nusrat Jahan Instagram)