انہوں نے لندن میں فائنانس میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ماڈلنگ کے دوران ،نندنی رائے نے متعددمقابلہ حسن میں حصہ لیا اورکامیابی حاصل کی ہے۔ جن میں مس حیدرآباد 2008 ، مس آندھرا پردیش 2010 ، مس پینٹالون فریش چہرہ اے پی 2009 ، مس خوبصورت آنکھیں ، اے پی 2009 قابل ذکر ہے۔۔(تصویر:نندنی رائے ، انسٹاگرام)۔
نندنی رائے نے ہندی فلم ’’پیکPack‘‘ کے علاوہ تلگوفلم مایا میں کام کیاہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہندی فلم لاگ ان میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔نندنی نے ملیائم فلم گڈ بائے دسمبر سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیاتھاجو ایک میوزیکل لو اسٹوری تھی اس فلم میں انہوں نے نوئٹی ٹیچر کا رول ادا کیاتھا۔۔(تصویر:نندنی رائے ، انسٹاگرام)۔