உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور ٹی وی سیریل ارطغرل غازی کی اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس کے اڑے ہوش ، پاکستانیوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    حال ہی میں ترک ٹی وی سیریل ارطغرل غازی ( Ertugrul Ghazi ) نے پاکستان میں ریکارڈ بنایا تھا ۔ پاکستان ( Pakistan ) کے لوگوں نے اس کی کافی سراہنا کی تھی اور سبھی ایکٹرس کی جم کر تعریف بھی کی تھی ۔