اداکارہ شویتا تیواری نئی تصاویر میں بیج کلر کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ انڈو ویسٹرن کے امتزاج سے بنے اس آوٹ فٹ میں اداکارہ برالیٹ اسٹائل چولی میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیر رہی ہیں ۔ چولی کے ساتھ لانگ فلائی اسکرٹ میں اداکارہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ (photo: @shweta.tiwari/instagram)