چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ ٹینا دتہ کی پہچان اب تک ایک سنسکاری بہو کے طور پر ہورہی ہے ۔ ٹی وی شو اترن سے مشہور ہوئی ٹینا دتہ نے اب اپنی اس شبیہ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ان کی کئی ہاٹ اور بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : ٹینا دتہ انسٹاگرام ۔