اداکار اور بگ باس 15 سے مشہور ہوئے کرن کندرا آج یعنی 11 اکتوبر کو اپنا 38 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ جہاں سوشل میڈیا کے ذریعہ اداکار کے فینس اور فالوورس انہیں مبارکباد دے رہے ہیں تو وہیں اداکارہ تیجسوی پرکاش نے کرن کو ایک زبردست سرپرائز کے ساتھ برتھ ڈے کی مبارکباد دی ۔ سوشل میڈیا پر تیجسوی نے کرن کندرا کے برتھ ڈے سلیبریشن کی جھلک شیئر کی ہے ۔ تصویر: انسٹاگرام ۔ @tejasswiprakash