உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sidharth Shukla کے انتقال سے حیران رہ گئے بھوجپوری اسٹارس، رانی چٹرجی نے کہا- ’یہ غلط خبر ہے نا؟‘

    بگ باس 13 (Bigg Boss 13) کے ونر سدھارتھ شکلا (Sidharth Shukla) کا انتقال ہوگیا ہے۔ 40 سال کی عمر میں انہوں نے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کے انتقال کی خبر سے پورے بالی ووڈ میں غم کی لہر ہے۔