ٹی وی پر سنسکاری لڑکی اور بہو نظر آنے والی اس اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر، دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش
اداکارہ آشکا گوراڈیا ٹی وی کا ایک بڑا نام ہیں ۔ ٹی وی پر زیادہ تر سنسکاری لڑکی اور بہو کے کردار میں نظر آنے والی آشکا اصل زندگی میں انتہائی بولڈ اور گلیمرس ہیں ۔
News18 Urdu | Feb 11, 2020 05:23 PM IST
1/ 10

اداکارہ آشکا گوراڈیا ٹی وی کا ایک بڑا نام ہیں ۔ ٹی وی پر زیادہ تر سنسکاری لڑکی اور بہو کے کردار میں نظر آنے والی آشکا اصل زندگی میں انتہائی بولڈ اور گلیمرس ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
2/ 10

آشکا اکثر اپنی بولڈ اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کی بولڈ تصویریں انٹرنیٹ پر کافی وائرل بھی ہوتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
3/ 10

آشکا اپنی زندگی میں اداکاری ، یوگ کے ساتھ ساتھ فیشن پر جم کر توجہ دیتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
4/ 10

آشکا نے کئی ٹی وی سیریلس میں کام کیا ہے ، لیکن ناگن سے انہیں ایک الگ ہی شناخت ملی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
5/ 10

آشکا کئی مرتبہ یوگا کرتے ہوئے اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرچکی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
8/ 10

آشکا نے یکم دسمبر 2017 کو بوائے فرینڈ کے ساتھ کرسچن رسم و رواج کے مطابق شادی کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔