اب آکانشا پوری نے انسٹاگرام پر اپنا تازہ فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے ۔ اس کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی وہ سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ ان تصویروں میں انہوں نے اپنی ادائیں تو دکھائی ہی ہیں، ساتھ ہی ایک خاص وجہ سے بھی سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @akanksha8000/Instagram)