உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی میں اداکارہ ارچنا سنگھ راجپوت نے سمندر کنارے دکھایا انتہائی بولڈ انداز ، دئے ایسے پوز دیکھ کراڑجائیں گے ہوش!

    ٹی وی سیریلس سے اپنا کریئر شروع کرنے والی اداکارہ ارچنا سنگھ راجپوت (Archana Singh Rajput) جلد ہی تیلگو فلم مہاپرستھانم سے اپنا فلمی کریئر شروع کرنے والی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ان کی بکنی تصاویر کافی وائرل ہوتی ہیں ۔