உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ اویکا گور نے مالدیپ میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، لوگوں نے کہا : بالیکا ودھو کتنا بدل گئی

    اویکا گور (Avika Gor) نے بطور چائلڈ آرٹسٹ ٹی وی انڈسٹری میں کام کرنا شروع کیا تھا ۔ انہوں نے بالیکا ودھو سے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ اس شو میں انہوں نے آنندی کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا ۔ فی الحال وہ مالدیپ میں ہیں اور بوائے فرینڈ کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں ۔