உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اس اداکارہ نے وہائٹ مونوکنی میں نہاتے ہوئے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، باتھ ٹب میں اس چیز نے کھینچا سب کا دھیان، حیران رہ گئے فینس!

    Avneet Kaur Photo: بطور چائلڈ آرٹسٹ کریئر شروع کرنے والی اونیت کور اپنی اداکاری ہی نہیں بلکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جس کو دیکھ کر ہرکوئی حیران نظر آرہا ہے۔