ٹی وی کی مشہور اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں اور وہ آئے دن اپنے بولڈ انداز سے فینس کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اونیت کور نے قاتلانہ انداز میں فوشوٹ کرایا ہے، جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @avneetkaur_13/instagram)