اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شارٹس اور کراپ ٹاپ میں 21 سال کی اس اداکارہ نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس کے اڑگئے ہوش! دیکھئے تصاویر

    Avneet Kaur Photos: ٹی وی اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ اونیت اپنے فینس کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اونیت شارٹ ڈریس میں اپنی اداوں کا تڑکا لگاتی ہوئی نظر آئیں ۔ ان تصاویر میں اونیت کافی بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

    تازہ خبر