ممبئی: ٹی وی کی باصلاحیت اداکارہ اونیت کور ان دنوں مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ اونیت کور نے کم عمری میں ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا۔ اونیت کی کامیابی ہی ہے کہ وہ چھوٹی اسکرین سے بڑی اسکرین تک کا سفر طے کرنے جا رہی ہیں۔ اونیت کو یوں تو لوگ کافی پسند کرتے ہیں، لیکن جب اداکارہ نے مونوکنی میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو انہیں تعریف کم ملی اور ٹرول زیادہ ہورہی ہیں ۔ تصویر: avneetkaur_13/Instagram