اپنا ضلع منتخب کریں۔

    چھوٹے سے ٹاپ کے ساتھ انتہائی ٹائٹ اسکرٹ پہن کر سامنے آگئی یہ حسینہ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Avneet Kaur Photos : اداکارہ اونیت کور کے سر پر دن بہ دن بولڈنیس کا خمار سوار ہوتا جارہا ہے ۔ اونیت کیمرے کے سامنے آئے دن ایسی ایسی تصاویر شیئر کردیتی ہیں کہ تصویریں سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی اونیت جب کیمرے کے سامنے آئیں تو تصاویر دیکھ کر فینس آوٹ آف کنٹرول ہورہے ہیں ۔

    تازہ خبر