ٹی وی اداکارہ چاہت کھنہ چھوٹی پردے کی ایک ایسی اداکارہ ہیں، جو اپنے لکس کو لے کر اکثر ہی سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ ان کا انداز فینس کو کافی پسند آتا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے ۔ انہوں نے بکنی لک میں تصویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @chahattkhanna