شادی کے بعد بدلا دلجیت کور کا انداز، شوہر کے ساتھ کرایا بولڈ فوٹو شوٹ

انسٹاگرام پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دلجیت نے لکھا، ’’سیکسی ان بلیک۔‘‘ دونوں کی جوڑی کی تعریف بھی کی۔ دلجیت کور نکھل پٹیل سے شادی کے بعد سے مسلسل بولڈ اور گلیمرس تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔

تازہ خبر