உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے اپنی سالگرہ پر شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، کہی یہ بڑی بات

    اتوار 22 اگست کو دیوولینا (Devoleena Bhattacharjee) اپنی سالگرہ منا رہی ہیں ۔ ان کی سالگرہ پر ٹی وی انڈسٹری کے فنکاروں اور بگ باس تیرہ کے کنٹیسٹینٹس انہیں مبارکباد دے رہے ہیں ۔ دیوولینا نے بھی خود کو برتھ ڈے کی مبارکباد دی ہے ۔