உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Divyanka Tripathi باتھ روم میں ہوئی انتہائی رومانٹک ، شوہر کو آنے لگی شرم، دیکھئے تصاویر

    دیویانکا ترپاٹھی (Divyanka Tripathi) کو ٹیلی ویزن کی سب سے مشہور اداکارہ مانا جاتا ہے ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس سال خطروں کے کھلاڑی میں اپنی ڈیئرنگ دکھاکر سب کو حیران کردیا تھا ۔ دیویانکا ترپاٹھی اپنے شوہر وویک دہیا کے ساتھ گزشتہ دنوں ابو ظہبی میں چھٹیوں پر تھیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر چھٹی کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ انہوں نے اس کو سال 2021 کا آخری سفر بتایا ۔