لاک ڈاؤن کے درمیان ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے شیئر کی حمل کی تصویریں: دیکھیں یہاں
ایکتا کول حاملہ ہیں اور اس کیوٹ کپل کیلئے اس خبر سے ان کے مداح بیحد خوش ہیں۔ ایکتا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ بیبی بمپ کے ساتھ بہت ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

کوروناوائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کے چلتے جہاں سبھی اپنے گھروں میں قید ہیں۔ وہیں سلیبرٹی اس لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ اس ٹینشن بھرے لاک ڈاؤن کے درمیان بیحد ہی اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل ٹی وی اداکارہ ایکتا کول اورسمت ویاس نے ایک گڈ نیوز دی ہے کہ وہ والدین بننے والے ہیں۔

ایکتا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ بیبی بمپ کے ساتھ بہت ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

<br />ایکتا کول نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر ہی اپنے حمل کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سمت ویاس نے بھی سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کیا۔

<br />ایکتا کول نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر ہی اپنے حمل کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سمت ویاس نے بھی سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کیا۔

سوشل میڈیا پر یہ گڈ نیوز دینے کے ٹھیک بعد ایکتا کول نے سوشل میڈیا پر اپنی کئی ساری تصویریں شیئر کی ہیں۔