حاملہ اداکارہ ایشیتا دتہ نے کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، دیکھئے تصاویر
Ishita Dutta Photos: اداکارہ ایشیتا دتہ نے حال ہی میں اپنی بے بی بمپ کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکارہ ایشیتا نے دوبارہ پریگنینسی فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس میں وہ لیوینڈر کلر کا ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ ایشیتا دتہ نے حال ہی میں اپنی بے بی بمپ کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکارہ ایشیتا نے دوبارہ پریگنینسی فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس میں وہ لیوینڈر کلر کا ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @ishidutta/Instagram)
20/ 2
ایشیتا دتہ نے حال ہی میں پھر سے ایک فوٹوشوٹ کرایا ہے۔ اداکارہ تصویروں میں لیوینڈر کلر کا ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @ishidutta/Instagram)
20/ 3
اداکارہ کا یہ فلورل فوٹوشوٹ کافی پرکشش لگ رہا ہے ۔ تصاویر میں ایشیتا ہاتھوں میں پھولوں سے بھری باسکیٹ لئے نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @ishidutta/Instagram)
20/ 4
اداکارہ ایشیتا دتہ تصویروں میں اپنے بے بی بمپ کے ساتھ پوز دیتے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
20/ 5
تصاویر میں ایشیتا کے چہرے پر گلو قابل دید ہے ۔ پریگنینسی میں اداکارہ کے چہرے کی رونق اور بھی بڑھ گئی ہے۔
20/ 6
ایشیتا کچھ اس طرح اپنے میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کو انجوائے کرتی نظر آئیں ۔(Photo: @ishidutta/Instagram)
20/ 7
اداکارہ ایشیتا پریگنینسی کے دوران اور بھی زیادہ گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @ishidutta/Instagram)