உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ادکارہ جنت زبیر نے اپنی بولڈنیس سے پھر مچایا تہلکہ، شیئر کردی ایسی تصاویر، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Jannat Zubair Photos: اداکارہ جنت زبیر نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ جنت زبیر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کی پوسٹ کو فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔