உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: اداکارہ جیسمین بھسین نے گلابی رنگ میں بکھیرا جلوہ، فیشن سے سبھی کو کردیا حیران

    اداکارہ جیسمین بھسین (Jasmin Bhasin) کے سوشل میڈیا اکاونٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انہیں گلابی رنگ کافی پسند ہے ۔ وہ اکثر گلابی رنگ کی ڈریس میں فوٹوشوٹ کروانا پسند کرتی ہیں ۔ وہ کبھی ویسٹرن تو کبھی ٹریڈیشنل آوٹ فٹ میں نظر آتی ہیں ۔ آپ بھی دیکھئے اداکارہ کا خوبصورت انداز۔