شادی سے پہلے اس اداکارہ نے کیا یہ کام، شیئر کیں ایسی تصویریں
ٹی وی کی مشہور اداکارہ کامیا پنجابی جلد ہی شادی کرنے جارہی ہیں۔ بتادیں کہ کامیا جلد ہی اپنے بوائے فرینڈ شلبھ ڈانگ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔
ٹی وی کی مشہور اداکارہ کامیا پنجابی جلد ہی شادی کرنے جارہی ہیں۔ بتادیں کہ کامیا جلد ہی اپنے بوائے فرینڈ شلبھ ڈانگ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔
6/ 2
کامیا کی شادی کی تیاریاں پرزور ہیں۔
6/ 3
تصویروں میں گرل گینگ کے ساتھ کامیا بیحد خوش اور پرجوش نظر آرہی ہیں۔
6/ 4
بتادیں کہ شادی سے پہلے گزشتہ دن کامیا پنجابی نے اپنی گرل گینگ کے ساتھ دھماکیدار طریقے سے بیچلر پارٹی انجوائے کی۔
6/ 5
کامیا نے اپنی اس پارٹی کی تصویریں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
6/ 6
بتادیں کہ بوائے فرینڈ شلبھ ڈانگ کے ساتھ کامیا کی یہ دوسری شادی ہے۔