உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kundali Bhagya سے مشہور ہوئی اداکارہ شردھا آریہ نے مالدیپ میں منایا ہنی مون، شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر

    کنڈلی بھاگیہ (Kundali Bhagya) سے مشہور ہوئی اداکارہ شردھا آریہ (Shraddha Arya honeymoon Photos) نے بحریہ کے افسر راہل ناگل سے 16 نومبر کو شادی کی تھی ۔ اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے ہنی مون کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ وہ شوہر کے ساتھ مالدیپ (Shraddha Arya Maldives Trip) میں ہیں ، جہاں کے بیچ ریسورٹ سے انہوں نے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔