உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی سیدھی بہو نے پار کیں بولڈنیس کی تمام حدیں، سامنے آئیں یہ تصویریں تو مچا ہنگامہ

    شو میں سیدھی سادی بہو کے رول میں نظر آنے والی پریتا یعنی شردھا آریہ کی بھی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ ان دنوں شردھا آریہ (Shraddha Arya) کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔