உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انتہائی ٹائٹ اور بولڈ ڈریس پہن کر اداکارہ مونالیسا نے دئے ایسے ایسے پوز، فینس رہ گئے حیران، کہہ ڈالی ایسی بات، دیکھئے PICS

    Monalisa Goa vacation Pics: بھوجپوری سنیما میں اپنی گلیمرس اور بولڈ اداوں کے لئے مشہور اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ خود سے وابستہ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنے گوا ووکیشن سے نیا لک شیئر کیا ہے ، جو کمال کا ہے ۔