Mouni Roy Latest Photos: چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک اپنی دمدار شناخت بنا چکی اداکارہ مونی رائے ان دنوں اپنے دوستوں کے ساتھ استنبول (ترکی ) میں چھٹیاں منارہی ہیں ۔ مونی گزشتہ تین دنوں سے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لگاتار ترکی سے اپنی تصویریں شیئر کررہی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ۔ تصویر: Instagram @imouniroy