ٹی وی کی مشہور اور ہاٹ اداکارہ مونی نے سمندر کے کنارےبیٹھے ہوئے اپنی تصویر شیئرکی ہے۔
21/ 2
ان میں خاص بات ہے مونی رائے کا انداز۔ یہاں مونی کا بولڈ سیکسی انداز دیکھنے کوملا ہے۔تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 3
مونی رائے سمندر کے کنارے سن سیٹ کو انجوائے کررہی ہیں۔
21/ 4
ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے مونی نے کیپشن بھی دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہےـ"یہ کتاب میں نےیوں ہی کھول لی ہے"۔
21/ 5
تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 6
مونی رائے اپنی ان تصویروں میں کافی گلیمرس اور سیکسی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 7
ایسے میں کمینٹ کے ذریعے ان کے فینس اور انڈسٹری کے لوگ ان پر فدا ہوئے جارہے ہیں اور ان کی تعریف بھی کررہے ہیں۔
21/ 8
تصویر : مونی رائے انسٹاگرام
21/ 9
مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر و بیشتر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 10
مونی رائے کے سوشل میڈیا پر سرگرم ہونے کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کے فالوورس کی تعداد 11 ملین ہے ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 11
چھوٹے پردے پر اپنا ایک الگ مقام حاصل کر چکی اداکارہ مونی رائے کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اب مونی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم برہماستر میں نظرآنے والی ہیں۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 12
مانا جارہا ہے کہ مونی اس فلم میں نگیٹو کردار میں نظر آئیں گی۔
21/ 13
مونی رائے ان تصویروں میں ون آف شولڈر ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 14
تصویروں میں مونی رائے کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 15
مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر و بیشتر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 16
ٹی وی اداکارہ مونی رائے تصویر : انسٹاگرام ۔
21/ 17
مونی رائے نے اس قبل بھی کئی تصاویر شیئر کی تھیں ،جن میں وہ کافی ہاٹ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 18
مونی رائے کو سوشل میڈیا پر ان کے فینس ہر تصویر کو خوب پیار دیتے ہیں۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 19
ٹی وی کی ناگن سے بالی ووڈ میں الگ شناخت بنانے والی اداکارہ مونی رائے اپنے ڈریس کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
21/ 20
تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔
21/ 21
پنک بکنی کے بعد مونی رائے کا بلیک اینڈ وائٹ لک سامنے آیا ہے ۔ مونی رائے ہر لُک میں خوبصورت نظر آتی ہیں۔ تصویر : مونی رائے انسٹاگرام ۔