உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹرول ہونے کے بعد اداکارہ نیا شرما نے پھر شیئر کی انتہائی بولڈ برا لیس تصاویر، فینس ہونے دیوانے

    چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) کو حال ہی میں اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہونا پڑا تھا ، جس میں انہوں نے بیک لیس ڈریس پہن رکھی تھی ۔ حالانکہ انہوں نے ٹرولرز کو مناسب جواب بھی دیا تھا ۔