உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اسکرٹ کا بٹن کھول کر گھر سے باہر نکل پڑی یہ حسینہ، پھر کیمرہ دیکھتے ہی کرنے لگی ایسا کام، سبھی کے اڑ گئے ہوش!

    Nia Sharma Bold Look: نیا شرما آئے دن سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور فینس کو ہر مرتبہ اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ نیا گھر کے باہر ایسی ڈریس پہن کر نکل گئیں کہ ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ نیا کی یہ تصویریں جس نے بھی دیکھی، اس کے ہوش اڑ گئے ۔