مشہور اداکارہ نیا شرما چھوٹے پردے کی سب سے ہاٹ اور بولڈ اداکاراوں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ نیا اداکاری سے کہیں زیادہ سوشل میڈیا پر اپنے جلوے بکھیرتی نطر آرہی ہیں ۔ آئے دن نیا شرما اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرکے فینس کی نیندیں اڑاتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)