உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ نیا شرما نے فل بیک لیس مونوکنی پہن شیشے کے سامنے دئے پوز، فینس کے اڑگئے ہوش!

    Nia Sharma Photos: ٹی وی کی مشہور اداکارہ اور ایک ہزاروں میں میری بہنا سے مشہور ہوئی نیا شرما ہی اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیاں بٹورتی رہتی ہیں ۔ نیا شرما نے ناگن سمیت کئی ٹی وی شوز میں کام کیا ہے ۔ وہ اکثر اپنی ہاٹ اینڈ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویروں کے ذریعہ فینس کے ہوش اڑاتی ہیں ۔ اسی درمیان ایک مرتبہ پھر سے نیا شرما نے اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی ہے ۔