Nia Sharma Photos: اداکارہ نیا شرما پر چڑھا بولڈنیس کا خمار، بلیک ڈریس میں شیئر کردی ایسی تصویر، مچ گیا ہنگامہ
اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اپنے الگ انداز کو لے کر چھائی رہتی ہیں ۔ آئے دن نیا شرما کا ایک نیا لک دیکھنے کو مل جاتا ہے ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے نئے لک سے فینس کا دھیان کھینچا ہے ۔ نیا شرما کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ ان میں انہیں بلیک کلر کے آوٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ فینس کا کہنا ہے کہ نیا کی ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد یقین نہیں ہورہا ہے کہ ٹی وی پر معصوم نظر آنے والی لڑکی اتنی بنداس ہوسکتی ہے ۔
نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے تازہ لک سے فینس کو حیران کردیا ہے ۔ تصویر: Instagram @niasharma90
8/ 2
نیا شرما تازہ تصویروں میں بلیک برا لیٹ اور منی اسکرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ اسی کے ساتھ انہوں نے اپنے اس لک کو نیٹ سے ڈھکا ہوا ہے۔ تصویر: Instagram @niasharma90
8/ 3
نیا نے ریڈ لپسٹک اور ہائی ہیلس کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ اداکارہ نے بالوں کو بے ترتیب طریقہ سے باندھا ہوا ہے ۔ تصویر: Instagram @niasharma90
8/ 4
اس فوٹوشوٹ میں نیا نے بیک گراونڈ میں کافی سارے ڈالر چپکائے ہوئے ہیں ۔ ایسے میں کچھ لوگ چٹکی لیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ پہلی مرتبہ نظریں نیا سے ہٹی ہیں ۔ تصویر: Instagram @niasharma90
8/ 5
اداکارہ نے نئے لک سے فینس کا دھیان کھینچ لیا ہے ۔ فینس کا کہنا ہے کہ اس تصویر کو دیکھنے بعد یقین نہیں ہورہا ہے کہ ٹی وی پر معصوم نظر آنے والی لڑکی اتنی بنداس اور بولڈ ہوسکتی ہے ۔ تصویر:: Instagram @niasharma90
8/ 6
نیا شرما کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں ۔ ان کی نئی تصویروں اور ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد ہر کسی کو ان کے آنے والے پروجیکٹ کا کافی بے صبری سے انتظار رہتا ہے ۔ تصویر: Instagram @niasharma90
8/ 7
نیا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو حال ہی میں ان کا نیا میوزک ویڈیو حیران ریلیز ہوا ہے ۔ اس سے پہلے ان کے گانے پھونک لے نے بھی کافی دھمال مچایا تھا ۔ تصویر: Instagram @niasharma90
8/ 8
نیا شرما اب تک کئی ٹی وی شوز میں کام کرچکی ہیں ۔ حالانکہ انہیں اصلی شناخت ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے سے ملی تھی ۔ تصویر: Instagram @niasharma90