اداکارہ نیا شرما ٹی وی انڈسٹری کی سب سے بولڈ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ اکثر وہ اپنے گلیمرس اور بولڈ لکس کیلئے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ نیا شرما حال ہی میں اپنے بیسٹ فرینڈ ارجن بجلانی کی سالگرہ تقریب کیلئے گوا پہنچی تھیں اور ابھی بھی وہیں ہیں ۔ جہاں سے وہ آئے دن ایسی تصویریں شیئر کررہی ہیں ، جنہوں نے فینس کے درمیان کھلبلی مچا دی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @niasharma