ٹی وی کی بولڈ اداکاراوں کی بات آتی ہے تو نیا شرما کا نام آنا لازمی ہے ۔ نیا شرما کیمرے کے سامنے جتنا بولڈ انداز فینس کو دکھاتی ہیں ، حقیقی زندگی میں اس سے بھی زیادہ بولڈ اور ہاٹ ہیں ۔ اس بات کا ثبوت اداکارہ کا انسٹاگرام ہے، جو ان کی ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر سے بھرا پڑا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر نیا شرما نے اپنی بولڈنیس سے تہلکہ مچا دیا ہے ۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)