ٹی وی کی مشہور اداکارہ نیا شرما کی بولڈنیس دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر مسلسل بولڈنیس کا ایسا تڑکا لگا رہی ہیں کہ تصاویر دیکھ کر فینس بے قابو ہو رہے ہیں۔ وہیں اب نیا شرما نے کیمرے کے سامنے بلیک مونوکنی پہن کر سمندر سے باہر نکلتے ہوئے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے، جو انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہے۔ (Photo: @niasharma90/Instagram)