اداکارہ نکی تمبولی نے بلیو پرنٹیڈ ڈریس میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس! تصاویر وائرل
Nikki Tamboli Photos: اداکارہ نکی تمبولی نے 26 سال کی عمر میں زبردست شہرت حاصل کرلی ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔
اداکارہ نکی تمبولی نے اپنی اداوں سے فینس کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کو دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے ہیں ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 2
حال ہی میں اداکارہ نے بلیو ڈریس میں تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں۔ بلیو اینڈ وہائٹ پرنٹیڈ فلورل ڈریس میں نکی تمبولی کا لک قابل دید ہے ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 3
ان تصاویر سے نکی نے ظاہر کردیا ہے کہ صرف بولڈ تصاویر ہی نہیں بلکہ وہ اپنی سادگی سے بھی فینس کو متاثر کرنے کا ہنر رکھتی ہیں ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 4
تصاویر میں اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے اور قاتلانہ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 5
تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ہے : بس ابھی ابھی ہی اس فرائیڈے فیلنگ کا احساس ہوا ہے ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 6
اس سے پہلے اداکارہ نے اداکارہ نکی تمبولی نے بلیک آوٹ فٹ میں کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 7
ان تصاویر سے بھی انہوں نے فینس کا دل جیت لیا تھا ۔ بلیک برالیٹ اور پرنٹیڈ ڈریس میں وہ قہر ڈھارہی تھیں ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 8
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو نکی تمبولی نے 26 سال کی عمر میں ہی اچھی خاصی فین فالوئنگ بنا لی ہے ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)
20/ 9
اداکارہ نکی تمبولی ریئلٹی شو بگ باس سے سرخیوں میں چھا گئی تھیں ۔ پچھلی مرتبہ اداکارہ فیئر فیکٹر خطروں کے کھلاڑی سیزن گیارہ میں نظر آئی تھیں ۔ (Photo: @nikki_tamboli/Instagram)