انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

والد بنے کنال ورما، ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے دیا بیٹے کو جنم، بوائے فرینڈ نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات۔۔

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) ماں بن چکی ہیں۔ انہوں نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اداکارہ کے شوہر کنال ورما نے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے آگے کہا، پوجا اور مجھے یہ بات بتانے میں کافی فخر اور بیحد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم آج ایک خوبصورت لڑکے کے والدین بن گئے ہیں۔

News18 Urdu | Oct 09, 2020 07:09 PM IST
1/ 39
 چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) ماں بن چکی ہیں۔ انہوں نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ای ٹائمس ( ETimes) میں شائع ایک خبر کے مطابق کنال ورما نے بتایا کہ پوجا نے آج صبح ممبئی کے ایک نرسنگ ہوم میں بچے ( baby boy) کو جنم دیا۔ Photo Courtesy: Puja Banerjee/Instagram

2/ 39
 چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) ماں بن چکی ہیں۔ انہوں نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اداکارہ کے شوہر کنال ورما نے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے آگے کہا، پوجا اور مجھے یہ بات بتانے میں کافی فخر اور بیحد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم آج ایک خوبصورت لڑکے کے والدین بن گئے ہیں۔

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) ماں بن چکی ہیں۔ انہوں نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اداکارہ کے شوہر کنال ورما نے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے آگے کہا، پوجا اور مجھے یہ بات بتانے میں کافی فخر اور بیحد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم آج ایک خوبصورت لڑکے کے والدین بن گئے ہیں۔

3/ 39
 ڈلیوری کے وقت پوجا بنرجی (Puja Banerjee) کے ساتھ تھے کنال: میں آپریشن تھیئٹر میں پوجا کے ساتھ تھا جب پوجا کی ڈلیوری ہو رہی تھی۔ ہوجا اور بچے دونوں ہی صحت یاب ہیں اور میں ان کے آشیرواد کیلئے خدا کا بہے شکر گزار ہوں۔

4/ 39
 بتادیں کہ اداکارہ ہوجا بنرجی کو پندرہ اپریل کو کنال ورما سے شادی کر نی تھی حالانکہ کوروناوائرس کی وجہ سے وہ رد کرنی پڑی۔ غور طلب ہے کہ اداکارہ نے اس سے پہلے یہ کہا تھا کہ وہ کاغذاتی طور پر کنال سے شادی کر چکی ہیں۔ لیکن رسمی طور پر ان کی شادی پندرہ اپریل کو ہونی تھی جو کہ کورونا وبا کی وجہ سے نہیں ہو پائی۔

5/ 39
 وہیں پوجا اس سال مئی تک اسٹار بھارت شو کے جگن جننی ماں ویشنو دیوی (Star Bharat show Jag Janaani Maa Vaishnodevi ) میں کام کر رہی تھیں لیکن کسی ذاتی وجوہات کو لیکر انہوں نے شو چھوڑ دیا تھا۔

6/ 39
 بتادیں کہ پوجا بنرجی اور کنال ورما نے حمل کی خبر کو مہینوں تک چھپاکر رکھا تھا اور حال ہی میں ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اس بات کی جانکاری دی تھی۔

7/ 39
 تجھ سنگھ لگائی سجنا میں ورندا کا کردار نبھاکر چرچا میں آئی ٹی وی اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) نے اپنی گود بھرائی کی تصویریں شیئر کی تھیں۔ (Photo Courtesy: Puja Banerjee/Instagram)۔

8/ 39
 اداکارہ پوجا بنرجی جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ اکتوبر کے ماہ میں ہی ان کے گھر نیا مہمان آنے والا ہے۔

9/ 39
 بتادیں کہ بوائے فرینڈ کنال ورما اور پوجا نے نے پہلے اپنے بچے کو جنم دینے کا فیصلہ کیا ۔

10/ 39
 پوجا بنرجی جب ماں بننے والی تھیں تب انہیں بار۔بار زندگی میں ماں۔باپ کی نہ صرف یاد آرہی ہے بلکہ وہ والدین کی اہمیت کو سمجھ رہی ہیں۔

11/ 39
 <br />اپنے والدین کے ساتھ گزارے ہوئے کچھ لمحات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ پوجا بنرجی نے بات لکھی ہے۔

12/ 39
 پوجا بنرجی نے لکھا، مجھے نہیں معلوم کہ مستقبل میں اپنے والدین کے ساتھ پھر دے گھومنے جا پاؤں گی یا نہیں کیونکہ حالات اب بدل گئے ہیں۔ حالانکہ اداکارہ نے کہا کہ ان کی پرانے سفر کے دن ہمیشہ یادوں میں بنے رہیں گے۔

13/ 39
 کچھ دن پہلے پوجا کی گود بھرائی ہوئی تھی جس میں ان کے بوائے فرینڈ کنال ورما، رشتے دار اور ان کے دوست بھی موجود رہے تھے۔

14/ 39
 تجھ سنگھ لگائی سجنا میں ورندا کا کردار نبھاکر چرچا میں آئی ٹی وی اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) نے اپنی گود بھرائی کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ (Photo Courtesy: Puja Banerjee/Instagram)۔

15/ 39
 پوجا بنرجی کی یہ خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چرچا میں بنی ہوئی ہیں۔

16/ 39
 پوجا نے اپنے پہلے بیبی شاور کی کئی تصویریں فیملی اور دوستوں کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ (Photo Courtesy: Puja Banerjee/Instagram)۔

17/ 39
 تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے پوجا نے لکھا، میں اس جثبات کو الفاظ میں نہیں ظاہر کر سکتی۔ میں اس پیار میں ڈوبی ہوں جو سبھی نے مجھے پہلے بچے کی گود بھرائی میں دیا ہے۔ کنال ورما کو پہلا سرپرائز دینے کیلئے بہت شکریہ۔

18/ 39
 بتادیں کہ اداکارہ ہوجا بنرجی کو پندرہ اپریل کو کنال ورما سے شادی کر نی تھی حالانکہ کوروناوائرس کی وجہ سے وہ رد کرنی پڑی۔

19/ 39
 اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee): تصویر، انسٹاگرام۔

20/ 39
 پوجا بنرجی کی یہ خاص لمحات کی تصویریں انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

21/ 39
 بتادیں کہ اداکارہ نے اس سے پہلے یہ کہا تھا کہ وہ کاغذاتی طور پر کنال سے شادی کر چکی ہیں۔ لیکن رسمی طور پر ان کی شادی پندرہ اپریل کو ہونی تھی جو کہ کورونا وبا کی وجہ سے نہیں ہو پائی۔

22/ 39
 پوجا اور کنال نے پہلے کہا تھا کہ شادی کیلئے جمع کئے ہوئے ان کے پیسے کوروناوائرس فنڈ میں عطیہ کر دئے جائیں گے۔

23/ 39
 اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee): تصویر، انسٹاگرام۔

اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee): تصویر، انسٹاگرام۔

24/ 39

25/ 39

26/ 39

27/ 39

28/ 39
 اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee) اور کنال ورما: تصویر، انسٹاگرام۔

29/ 39

30/ 39
 اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee): تصویر، انسٹاگرام۔

اداکارہ پوجا بنرجی (Puja Banerjee): تصویر، انسٹاگرام۔

31/ 39

32/ 39

33/ 39

34/ 39

35/ 39

36/ 39

37/ 39

38/ 39

39/ 39

تازہ خبر

  • ملائیکہ اروڑہ نے گڑی پڑوا پر پہنی انگیجمنٹ رنگ ، کہا : کتنی پیاری ہے یہ انگوٹھی ، تصویر وائرل
  • مہاراشٹر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کا عوام سے خطاب، ریاست میں کورونا آؤٹ آف کنٹرو ہو گیا ہے
  • رمضان المبارک کے موقع پر شاہ سلمان کا عالم اسلام کے نام پیغام ، اختلافات ختم کرکے اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر زور
  • جموں و کشمیر : کورونا انفیکشن کی شرح گزشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال چار گنا زیادہ ، انتظامیہ الرٹ

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • ایلن مسک کی گرل فرینڈ نے شیئر کی اپنی ٹاپ لیس تصویر ، پیٹھ پر بنایا ایسا ٹیٹو
  • بلیک سوئم سوٹ میں اس اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
  • ملائیکہ اروڑہ نے گڑی پڑوا پر پہنی انگیجمنٹ رنگ ، کہا : کتنی پیاری ہے یہ انگوٹھی
  • ملائیکہ اروڑہ نے گڑی پڑوا پر پہنی انگیجمنٹ رنگ ، کہا : کتنی پیاری ہے یہ انگوٹھی
  • مہاراشٹر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کا عوام سے خطاب، ریاست میں کورونا آؤٹ آف کنٹرو ہو گیا ہے
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES