உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rashmi Desai Photos: پنک ڈریس میں رشمی دیسائی نے دکھایا گلیمرس انداز، قاتلانہ مسکراہٹ پر فدا ہوئے فینس

    بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashmi Desai Pics) آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کا کلر ڈانس مووز والا ویڈیو پہلے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے اور اب انہوں نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ۔