உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: اداکارہ ردھما پنڈت نے ایکتا کپور کے ساتھ کچھ اس انداز میں منایا برتھ ڈے، ایکس وائف کے ساتھ نظر آئے راکیش باپٹ

    ٹیلی ویزن اداکارہ ردھما پنڈت (Ridhima Pandit) نے کل رات اپنا 32 واں پیدائش منایا ۔ ردھما کی یوم پیدائش پارٹی میں ایکتا کپور (Ekta Kapoor) سے لے کر روینہ ٹنڈن (Raveena Tandon) تک نے شرکت کی ۔