اپنا ضلع منتخب کریں۔

    PHOTOS: گرین گاون میں اداکارہ روبینہ دلیک نے دکھایا گلیمرس لک، تصاویر وائرل

    Rubina Dilaik Photos : ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک اب ریئلٹی شو جھلک دکھلاجا میں نظر آنے میں والی ہے ۔ اس سیزن میں اپنے ڈانس کا ٹشن دکھانے کیلئے روبینہ پوری طرح سے تیار ہیں ۔اس سے پہلے ان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ گرین گاون میں نظر آرہی ہیں ۔

    تازہ خبر