شکتی استیتو کے احساس کی سیریل سے اداکارہ روبینہ دلیک کو کافی شہرت ملی تھی ۔ اس کے بعد بگ باس میں آنے کے بعد سے وہ گھر گھر میں مشہور ہوگئی ۔ علاوہ ازیں روبینہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنا ایسا اوتار دکھایا ہے کہ لوگوں کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)