اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Jhalak Dikhhla Jaa 10: روبینہ دلیک ہوں یا شلپا شندے ، ان ٹی وی اسٹارس کی نیٹ ورتھ جان کر رہ جائیں گے دنگ

    Jhalak Dikhhla Jaa 10 : طویل انتظار کے بعد کلرس ٹی وی پر ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 10 شروع ہوچکا ہے ۔ اس شو نے ان دنوں چھوٹے پردے پر اپنی شناخت بنا لی ہے ۔ شو کی کنٹیسٹنٹ روبینہ دلیک اور شلپا شندے سے لے کر شو میں نظر آرہے دیگر کنٹیسٹنٹس کی کل نیٹ ورتھ آپ کو حیران کرسکتی ہے ۔

    تازہ خبر