ٹی وی کی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کبھی اپنے شو کو لے کر تو کبھی اپنے لک کو لے کر خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ پچھلے کچھ مہینوں سے وہ سلیبریٹی ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا سیزن 10 کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی تھیں ۔ اب ان کے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر قہر ڈھا رہی ہیں ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)