உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روبینہ دلیک نے بلیک لپسٹک میں دکھایا Killer Look ، ان تصویروں کو دیکھتے ہی رہ جائیں گے آپ

    روبینہ دلیک (Rubina Dilaik) ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور کئی سالوں سے ٹی وی انڈسٹری میں ہیں ۔ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ فیشن سینس ، اسٹائلنگ اور فٹنس کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ وہ چھوٹی بہو سے لے کر شکتی : استیتو ایک احساس کی جیسے سیریل میں نظر آچکی ہیں ۔ ساتھ ہی وہ بگ باس 14 کی فاتح بھی رہ چکی ہیں ۔