Rubina Dilaik Viral Photos: روبینہ دلیک ٹی وی کی مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں ، لیکن بگ باس 14 جیتنے کے بعد سے وہ زیادہ لائم لائٹ میں ہیں ۔ روبینہ دلیک اپنی تصویروں سے ہمیشہ گلیمرس کا تڑکا لگاتی نظر آتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ تصویر: Instagram @rubinadilaik
بگ باس 14 کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ روبینہ دلیک ان دنوں انٹرنیٹ پر اپنے اسٹائل سے فینس کے دلوں پر چھائی ہوئی ہیں ۔ روبینہ اپنے فینس کے درمیان اپنی خوبصورتی کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انٹرنیٹ پر اپنی کچھ انتہائی ہاٹ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
بگ باس فیم اور ٹی وی مشہور اداکارہ روبینہ دلیک شکتی استتو کے احساس کی کلرس کے شو سے گھر گھر میں پہچان و پہلے ہی بنا چکی ہیں لیکن جب سے وہ بگ باس میں آئیں اور اس کی ونر بنیں ان کی مقبولیت اور بھی زیادہ بڑھ گئی۔ دراصل روبینہ نے حال میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں جس میں وہ بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی نظر آئیں۔ @RubinaDilaik
پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق روبینہ کو ٹی وی شو جگ جننی ماں ویشنو دیوی : کہانی ماتا رانی کی کا آفر ملا تھا ۔ اس شو کیلئے ان کا لک ٹیسٹ بھی پورا ہوچکا تھا ، لیکن پھر روبینہ کو بگ باس 14 میں اپنے شوہر کے ساتھ اندر جانے کا آفر ملا اور انہوں نے آفر کو قبول بھی کرلیا ۔ تصویر : @ashukla09/Instagram
ٹی وی شوز میں نظر آنے والی اداکارہ عام طور پر بیحد سادہ لباس اور انداز میں نظر آتی ہیں۔ حالانکہ حقیقی زندگی میں ان داکاراؤں کا بالکل الگ اوتار دیکھنے کو ملتا ہے۔ روبینہ دلیک (rubina dilaik) بھی ایسی ہی ایک ایکٹرس ہیں جو ٹی وی شو شکتی استتو کے احساس کی میں کنر بہو کا کردار نبھا کر گھر۔گھر میں پہچانا جانے والا نام بن چکی ہیں۔ (تصویر، انسٹاگرام۔)